Daily Archives

November 12, 2020

ایران کا پاکستان کے ساتھ تجارت کے فروغ کیلئے ایک اور سرحدی گزرگاہ کھولنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان اور ایران کی جانب سے آپس میں باہمی تعاون کو مضبوط کرنے پر اتفاق کے ساتھ ہی ایران نے پاکستان کے ساتھ تجارت کے فروغ کے لیے ایک اور سرحدی گزرگاہ (باڈر کراسنگ) کھولنے کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف کی…

آرمی چیف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے ملاقات کی جس میں کنٹرول لائن اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق…

الطاف حسین انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی انتہائی مطلوب ملزمان کی فہرست منظر عام پر آگئی جس میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی قائد الطاف حسین سمیت ملک بھر سے ایک ہزار 210 مطلوب ملزمان کا نام شامل ہے۔ ایف آئی اے کی فہرست کے مطابق…

کورونا وبا؛ 24 گھنٹوں میں مزید 34 افراد جاں بحق

ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 22 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 34 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا…

تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کی شرط پر فوج سے بات ہوسکتی ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ان کے قریبی ساتھیوں سے بات چیت کے لیے رابطے کیے گئے ہیں لیکن اپوزیشن کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے پلیٹ…

وزیراعلیٰ سندھ 23 کروڑ سے زائد اثاثوں کے مالک، گوشواروں کی تفصیلات جاری

اسلام آباد:   وزیراعلی سندھ 23 کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد کے اثاثوں کے مالک ہیں، مراد علی شاہ کے پاس ڈیڑھ کروڑ مالیت کی 2 گاڑیاں ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے اراکین سندھ اسمبلی کے مالی گوشواروں کی تفصیلات جاری کر دیں گئیں۔ دستاویز کے مطابق…

سروے سے واضح ہے جی بی کے عوام عمران خان کو ووٹ دے رہے ہیں: شہباز گل

اسلام آباد:   شہباز گل نے کہا ہے کہ سروے سے واضح ہے جی بی کے عوام عمران خان کو ووٹ دے رہے ہیں، پی ٹی آئی بڑی لیڈ سے جیت رہی ہے۔ معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا علی امین گنڈاپور بہترین لیڈر…

کراچی: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، انتظامیہ کا ایکشن، 5 ریسٹورنٹس سیل

کراچی:   کراچی میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انتظامیہ نے ایکشن لیتے ہوئے 5 ریسٹورنٹس سیل کر دیئے۔ کورونا کی دوسری لہر کے بعد شہر قائد میں جان لیوا وبا کے کیسز بڑھنے لگے جس کے لئے انتظامیہ متحرک ہوگئی۔ کراچی کے ضلع جنوبی کے علاقے…

شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور سلمان شہباز کو پیش ہونے کا آخری موقع

لاہور:   احتساب عدالت نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور سلمان شہباز کو پیش ہونے کا آخری موقع دے دیا۔ شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے 3…

ہنگامہ آرائی کیس: لیگی ایم پی اے خواجہ عمران نذیر کی ضمانت منظور

لاہور:   انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ہنگامی آرائی کیس میں خواجہ عمران نذیر کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کے ایڈمن جج ارشد حسین بھٹہ نے درخواست ضمانت پر سماعت…