اہم خبریںپاکستان

سروے سے واضح ہے جی بی کے عوام عمران خان کو ووٹ دے رہے ہیں: شہباز گل

اسلام آباد:   شہباز گل نے کہا ہے کہ سروے سے واضح ہے جی بی کے عوام عمران خان کو ووٹ دے رہے ہیں، پی ٹی آئی بڑی لیڈ سے جیت رہی ہے۔

معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا علی امین گنڈاپور بہترین لیڈر بن کر ابھرے ہیں، مریم صفدر، بلاول نے یقینی شکست پر دھاندلی کے الزام لگانے شروع کر دیئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button