پی ڈی ایم کا ملتان میں کامیاب شو
ملتان میں حکومتی رکاوٹوں کے باعث قلعہ کہنہ قاسم باغ میں جلسہ نہ ہوسکنے پر اپوزیشن اتحاد گھنٹہ گھر چوک کو ہی جلسہ گاہ بنادیا۔
اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے آج ملتان کے قاسم باغ اسٹیڈیم میں جلسے کا اعلان کررکھا تھا، بلاول بھٹو…
