Daily Archives

November 6, 2020

کورونا کے وار مزید تیز؛ 24 گھنٹوں میں 30 افراد جان کی بازی ہار گئے

 ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 16 ہزار 242 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 30 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کےایک ہزار…

نواز شریف لندن میں بیٹھ کر فوج کو بغاوت پر اکسا رہا ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن بالخصوص مسلم لیگ(ن) کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف لندن میں بیٹھ کر فوج کو آرمی چیف کے خلاف بغاوت پر اکسا رہا ہے۔ سوات میں صحت کارڈ کے اجرا کے موقع پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے…

مسلم لیگ(ن) نے بلاول کے نواز شریف سے متعلق بیان کو ذاتی رائے قرار دیدیا

پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے نواز شریف سے متعلق بلاول بھٹو زرداری کے بیان کو ان کی ذاتی رائے قرار دیدیا۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ  یہ بلاول بھٹو…

یہ کون سی جمہوریت ہے جواحتجاج کرنے والے کی آوازدباتی ہے، چوہدری پرویزالٰہی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے کہا کہ حکومتوں کا کام معاملات کوسلجھانا اورعوام کوریلیف فراہم کرنا ہے اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے کسان رہنما اشفاق لنگڑیال کی وفات پراظہارتعزیت میں کہا کہ یہ کون سی جمہوریت ہے جواحتجاج…

جلسے میں فوجی قیادت کا نام لینا نواز شریف کا ذاتی فیصلہ تھا، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ فوجی قیادت کا نام لینا نواز شریف کا ذاتی فیصلہ تھا، نواز شریف کی تقریر میں براہ راست نام سنے تو دھچکا لگا، انتظار ہے وہ کب ثبوت پیش کریں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول…

‘پہلے سلیکٹڈ بلاول نے کہا، نوازشریف سے ثبوت مانگنا انکی ذاتی رائے ہو سکتی ہے’

لیگی رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ عمران خان کو سب سے پہلے سلیکٹڈ بلاول نے کہا، نوازشریف سے ثبوت مانگنے کا فیصلہ ان کی ذاتی رائے ہو سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ اور لیگی رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو ہمارے اتحادی ہیں…

بلاول نے نواز شریف پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا: وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فرازنے کہا ہے کہ بلاول کا بیان نواز شریف پر عدم اعتماد کا اظہار ہے، ثابت ہوگیا پی ڈی ایم اقتدار پرستوں کی بیٹھک ہے۔ وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ بلاول کا بیان پی ڈی ایم کا بیانیہ ایک…

چودھری شجاعت کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کی طبیعت ناساز ہو گئی جس کے سبب انہیں سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اراکین اسمبلی کے ہمراہ سیاسی رہنما کی عیادت کی. وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سروسز…

جہانگیر ترین کا چینی بحران کے خاتمے کیلئے کردار ادا کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے چینی بحران کے خاتمے کیلئے کردار ادا کرنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا جے ڈی ڈبلیو گروپ چینی کی قلت ختم کرنے اور قیمت میں کمی لانے کے لیے حکومت سے ہر ممکن تعاون کرے گا۔ جہانگیر ترین نے سماجی…

امریکی انتخابات سے متعلق ٹوئٹ پر مہوش حیات پھر تنقید کا نشانہ بن گئیں

 اداکارہ مہوش حیات بھی پوری دنیا کی طرح پُر تجسس ہیں کہ 59 واں امریکی صدارتی انتخاب کون جیتے گا اور اس حوالے سے انہوں نے اپنے مداحوں سے سوال بھی پوچھا ہے۔ امریکی صدارتی انتخابات پر پوری دنیا کی نظریں ٹکی ہوئی ہیں اور لوگ جاننے کے لیے بے…