• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

مسلم لیگ(ن) نے بلاول کے نواز شریف سے متعلق بیان کو ذاتی رائے قرار دیدیا

web desk by web desk
November 6, 2020
in اہم خبریں, پاکستان
0
مسلم لیگ(ن) نے بلاول کے نواز شریف سے متعلق بیان کو ذاتی رائے قرار دیدیا

پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے نواز شریف سے متعلق بلاول بھٹو زرداری کے بیان کو ان کی ذاتی رائے قرار دیدیا۔

پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ  یہ بلاول بھٹو کی ذاتی رائے ہے، سابق وزیراعظم نواز شریف جو بتا رہے ہیں وہ حقائق پر مبنی حقیقت ہے جس کے گواہ قائد محمد نواز شریف خود اور پاکستان کی عوام ہیں۔

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بی بی سی کو انٹرویو میں کہا ہے کہ گوجرنوالہ جلسے میں فوجی قیادت کا نام لینا نواز شریف کا ذاتی فیصلہ تھا اور انتظار ہے کہ وہ کب ثبوت پیش کریں گے، نواز شریف کی تقریر میں فوجی قیادت کا نام سن کر دھچکا لگا۔

ادھر وفاقی وزیراطلاعات شبلی فرازکا کہنا ہے کہ بلاول کو پتا چل گیا ہے ن لیگ انہیں استعمال کررہی ہے اورپیپلزپارٹی ایسے بیانیے کا حصہ نہیں بنے گی جس سے دشمن خوش ہو۔

Previous Post

یہ کون سی جمہوریت ہے جواحتجاج کرنے والے کی آوازدباتی ہے، چوہدری پرویزالٰہی

Next Post

نواز شریف لندن میں بیٹھ کر فوج کو بغاوت پر اکسا رہا ہے، وزیراعظم

Next Post
نواز شریف لندن میں بیٹھ کر فوج کو بغاوت پر اکسا رہا ہے، وزیراعظم

نواز شریف لندن میں بیٹھ کر فوج کو بغاوت پر اکسا رہا ہے، وزیراعظم

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.