ہمارا مقابلہ ایسی سیاسی قیادت سے ہے جس نے کبھی جمہوری جدوجہد نہیں کی، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ پاکستان کو اس وقت کورونا جیسی صورتحال کا سامنا ہے، کورونا وائرس کے دوران ہمارا مقابلہ اُن سے ہے جو کبھی کسی جمہوری جدوجہد سے نہیں گزرے۔ ہماری سیاسی قیادت عام شہریوں کو درپیش مشکلات کو سمجھنے سے قاصر ہے۔…
