پشاور میں میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا پرچہ آوٹ کرنے والا گروہ پکڑا گیا
پشاور: پشاور میں ایف آئی اے نے کاروائی کرتے ہوئے میڈیکل کے انٹری ٹیسٹ کا پرچہ آوٹ کرنے والے گروہ کو گرفتار کرلیا۔ دو سو میں سے ایک سو پچاسی سوالات طالب علموں کو بتا دیئے گئے۔
پشاور میں ایف آئی اے کرائم ونگ نے اہم کارروائی کرتے ہوئے…
