Daily Archives

November 18, 2020

‘ایکسپورٹ بڑھنا شروع ہوگئی، حکومت کا کام صنعتکاروں کو سہولتیں فراہم کرنا ہے’

وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہماری ایکسپورٹ بڑھنا شروع ہوگئی ہیں، حکومت کا کام صنعتکاروں کو سہولتیں فراہم کرنا ہے، مافیا نے گٹھ جوڑ کر کے چینی کی قیمت بڑھائی، جو جائز منافع کمائے اسے ٹیکس بھی دینا چاہیئے۔ وزیراعظم عمران خان نے صنعتکاروں سے خطاب…

پاراچنار: شادی تقریب کے دوران مکان کی چھت گر گئی، بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے علاقے پارا چنار میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں مکان کی چھت گرنے سے 8 افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ حادثہ پارا چنار میں سرحدی علاقے پیواڑ میں پیش آیا۔ حادثے کا شکار ہونے والے گھر میں شادی کی…

جب تک جعلی حکومت سروں پر سوار ہے، ملک نہیں چل سکتا، مریم نواز

نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوام جان لیں جب تک جعلی حکومت ہمارے سروں پر سوار ہے ملک نہیں چل سکتا۔ مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز کا کہنا تھا کہ بہت خوشی ہے کہ پاکستان میں جہاں جسلہ…

‘اپوزیشن کا بیانیہ ایک نہیں، انہوں نے اپنے اپنے نشان پر گلگت بلتستان میں الیکشن لڑا’

شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا بیانیہ ایک نہیں، انہوں نے اپنے اپنے نشان پر گلگت بلتستان میں الیکشن لڑا، ن لیگ کے رہنما حفیظ الرحمان نے پیپلزپارٹی پر الزامات لگائے، پی ٹی آئی جی بی میں دو تہائی اکثریت سے حکومت بنائے گی۔ وزیر ریلوے شیخ…

ہر طرف مشین گنیں لگی نظر آتی ہیں، کیا ایسی ہوتی ہے ریاستِ مدینہ؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواست پر اٹارنی جنرل فار پاکستان، الیکشن کمیشن اور ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری کردیے اور انتباہ دیا کہ آئین پر عمل درآمد نہ ہوا تو صوبائی حکومت کے خلاف توہین عدالت کی…

آرمی چیف سےکمانڈرقطرامیری ایئرفورس کی ملاقات،سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے کمانڈر قطر امیری ائیرفورس نے ملاقات کی جس کے دوران باہمی تعلقات کے علاوہ پیشہ وارانہ امور اور سکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کے موقع پر…

کورونا کی دوسری لہر میں شدت؛ 24 گھنٹوں میں37 افراد جاں بحق

ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 30 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 37 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 2 ہزار…

کراچی: کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف مزار قائد کی بے حرمتی کا مقدمہ خارج

کراچی:   سٹی کورٹ نے کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف مزار قائد کی بے حرمتی کا مقدمہ سی کلاس قرار دے کر خارج کر دیا۔ پولیس نے مقدمے کا بی کلاس چالان پیش کیا تھا۔ عدالتی آرڈر میں کہا گیا کہ مدعی مقدمہ کی جائے وقوعہ پر موجود گی ثابت نہ ہوسکی، ملزمان…

اینٹی کرپشن پنجاب ان ایکشن: ن لیگ کے ایک اور سابق ایم پی اے گرفتار، مقدمہ درج

راولپنڈی:   اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق ن لیگی ایم پی اے و مشیر سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری سرفراز افضل کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ سابق ایم پی اے نے این او سی کے بغیر ہاوسنگ سوسائٹی سرکاری زمین پر بنا رکھی تھی۔ اینٹی کرپشن حکام کے…

انتظامیہ کی اجازت کے بغیر نون لیگ کا مانسہرہ میں جلسہ، پنڈال سج گیا

مانسہرہ:   انتظامیہ کی جانب سے اجازت نہ دینے کے باوجود پاکستان مسلم لیگ نے جلسہ کے لئے پنڈال سجا لیا۔ کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ مریم نواز، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال اور دیگر قائدین خطاب کرینگے۔ مانسہرہ میں مسلم لیگ…