Daily Archives

November 18, 2020

کورونا سے زیادہ متاثرہ ضلع مانسہرہ میں نون لیگ کا جلسہ افسوسناک: تیمور سلیم جھگڑا

پشاور:   وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ کورونا سے زیادہ متاثرہ ضلع مانسہرہ میں نون لیگ کا جلسہ افسوسناک ہے، رک جائیں اور لیڈر شپ کا مظاہرہ کریں، انسانی جانوں اور معیشت کو خطرے میں نہ ڈالیں۔ تیمور سلیم جھگڑا نے اپنے…

سندھ ہائیکورٹ کا چئیرمین پی پی بلاول بھٹو کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم

کراچی:   سندھ ہائیکورٹ نے چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے محکمہ داخلہ سندھ، سیکریٹری وزارت داخلہ کو انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی۔ سندھ ہائیکورٹ نے بلاول بھٹو کو عوامی مقامات پر مکمل…

اسلام آباد ہائیکورٹ: مارکیز، شادی ہال میں تقاریب پر پابندی سے متعلق درخواست مسترد

اسلام آباد:   اسلام آباد ہائیکورٹ نے قومی سطح کے فیصلوں میں مداخلت سے معذرت کرتے ہوئے مارکیز، شادی ہال میں تقاریب پر پابندی سے متعلق درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے شادی ہال ایسوسی ایشن کی درخواست نمٹا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں شادی ہال…

عمران خان نے جلسے کیلئے کنٹینر دینے کی بات کی تھی، اب کورونا کے پیچھے چھپ رہیں ہیں

پشاور:   مسلم لیگ نون کے رہنما امیر مقام کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جلسے کیلئے کنٹینر دینے کی بات کی تھی، اب کورونا کے پیچھے چھپ رہیں ہیں، حکومت کو گھربھیج کر ہی دم لیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام نے میڈیا سے…

دھیلے کی کرپشن نہ کرنے کے دعویدار شہباز شریف اپنی ہی پارٹی کے فنڈز ہڑپ کرگئے

لاہور:   ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ دھیلے کی کرپشن نہ کرنے کے دعویدار شہباز شریف اپنی ہی پارٹی کے 51 کروڑ 52 لاکھ 71 ہزار روپے کے فنڈز ہڑپ کر گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ…

کورونا منہ زور: 24 گھنٹے میں 37 افراد جاں بحق، 2208 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد:  کورونا وائرس سے 37 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 230 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 63 ہزار 380 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

کوئٹہ کے شہری بجلی کو ترس گئے

کوئٹہ: کیسکو حکام کی نااہلی/ کوئٹہ کے شہری بجلی کو ترس گئے کوئٹہ: گزشتہ 12 گھنٹے سے کوئٹہ کے مرکزی علاقوں میں بجلی غائب کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے میگانگی روڈ ۔کواری روڈ۔ بلوچی اسٹریٹ سمیت کئی علاقوں میں بجلی غائب کوئٹہ: بجلی نہ ہونے کی وجہ سے…

کوئٹہ میں مہنگائی کے وار جاری، سبز اور کشمیری چائے کی پتی کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

کوئٹہ:   صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سردی میں زیادہ استعمال ہونے والی سبز اور کشمیری چائے کی پتی کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔ کوئٹہ میں سرد ہوائیں کیا چلیں سردی کی شدت بڑھ گئی۔ اس موسم میں گرم گرم چائے پینا شہریوں کی ضرورت بن جاتی ہے۔ دودھ…

والدہ اور خالہ نے سانولا ہونے کا احساس دلایا:آمنہ الیاس

لاہور:  وائس آف امریکا کو دئیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بچپن میں میں نے اپنی رنگت کے حوالے سے چھوٹی چھوٹی چیزوں کا تجربہ کیا ہے جیسے میری والدہ اور خالہ نے مجھے یہ کہہ کر میری گہری رنگت کا احساس دلایا کہ بچپن میں اس کا رنگ صحیح تھا…

زندگی گزارنے کے بجائے بھرپور جینا سیکھیں:مائرہ خان

اسلام آباد  :  انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی زندگی کو اللہ پاک کی طرف سے حسین تحفہ سمجھتے ہوئے بھرپور طریقے سے جینا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ زندگی خوشی اور غم کا مجموعہ ہے اس لیے آنیوالے غموں سے پریشان ہونے کی بجائے ان کا بہادری سے مقابلہ کریں…