اہم خبریںبلوچستان

کوئٹہ کے شہری بجلی کو ترس گئے

کوئٹہ: کیسکو حکام کی نااہلی/ کوئٹہ کے شہری بجلی کو ترس گئے کوئٹہ: گزشتہ 12 گھنٹے سے کوئٹہ کے مرکزی علاقوں میں بجلی غائب کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے میگانگی روڈ ۔کواری روڈ۔ بلوچی اسٹریٹ سمیت کئی علاقوں میں بجلی غائب کوئٹہ: بجلی نہ ہونے کی وجہ سے گھریوں صورفین کو مشکلات کا سامنا کوئٹہ: کئی بار حکام سے شکایت کی گئی تاحال بجلی بحال نہ ہوسکی۔علاقہ مکین کوئٹہ: کیسکیو حکام سے رابطے پر بھی بجلی غائب ہونے کی وجہ نہیں بتائی ہیں۔علاقہ مکین کوئٹہ: کیسکو اہلکار بجلی مختلف بہانے بناکر بجلی مرمت کیلئے نہیں آرہے ہیں۔علاقہ مکین

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button