Daily Archives

November 24, 2020

پاکستان میں کرونا کا تیز ترین علاج دریافت ہو گیا

ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا اسپتال میں کورونا کے آئی وی آئی جی طریقہ علاج کے ٹرائل میں شدید بیمار مریض صرف پانچ روز میں صحت یاب ہو کر گھر منتقل ہوچکے ہیں۔ ماہرین ایک جانب حکومت کے تعاون اور اجازت کے منتظر ہیں تو دوسری جانب کورونا سے صحت یاب ہونے…

وزیراعظم نے زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کے قانون کی منظوری دیدی

وزیراعظم عمران خان نے جنسی زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کے قانون کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں قانونی ٹیم کی جانب سے مجوزہ ریپ آرڈیننس کا مسودہ پیش کیا گیا۔ قانونی ٹیم نے آرڈیننس پر روشنی…

چلغوزہ 9 ہزار روپے فی کلو تک پہنچ گیا

سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی ڈرائی فروٹ کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا گیا۔ ڈرائی فروٹ میں چلغوزہ 9 ہزار روپے فی کلو تک پہنچ گیا، پستہ، بادام، اخروٹ، خشک خوبانی، کھجور، کاجو، مونگ پھلی، خشک انجیر کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے…

ماہرہ خان اور ثانیہ نشتر دنیا کی 100 متاثر کن خواتین میں شامل

معروف برطانوی نشریاتی ادارے برٹش براڈ کاسٹنگ ’بی بی سی‘ نے ہر سال کی طرح اس سال بھی دنیا بھر کی 100 بااثر خواتین کی فہرست جاری کردی، جس میں 2 پاکستانی خواتین بھی شامل ہیں۔ فہرست میں شامل خواتین کا انتخابات مختلف شعبہ جات سے کیا گیا ہے،…

حکومت کالی بھیڑیں اداروں میں رکھے گی تو پھر خمیازہ بھی بھگتے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ اسکولوں کے اساتذہ کی مستقلی کے حکم کے خلاف وفاقی حکومت کی اپیل زائد المیعاد ہونے پر خارج کردی۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ نے وفاقی حکومت کے کنٹونمنٹ اسکولوں کے اساتذہ کی مستقلی کے…

بے قابو کورونا مزید خطرناک: 24 گھنٹے کے دوران 48 اموات، 2954 نئے مریض رجسٹرڈ

کورونا وائرس سے 48 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 744 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 79 ہزار 883 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے…

کراچی میں آج سے تمام ہوٹلز اور ریسٹورنٹس میں انڈور ڈائننگ پر پابندی

کراچی:  کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے اقدامات، کراچی میں آج سے تمام ہوٹلز اور ریسٹورنٹس میں انڈور ڈائننگ پر پابندی ہوگی۔ کورونا کی دوسری لہرمیں تیزی آگئی۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی نے ڈپٹی کمشنرز کو ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی…

بھارت کی نام نہاد ناگروٹا واقعہ کی آڑ میں پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد دہشتگرد حملے کا ڈرامہ، بھارت کی نام نہاد ناگر وٹا واقعہ کی آڑ میں پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش، بھارتی وزارت خارجہ نے غیر ملکی سفرا کو جعلی دہشتگرد کارروائی پر بریفنگ دی۔ دفتر خارجہ نے بھارتی جعلسازی اور…

کورونا وبا میں دینی مدارس بند نہیں کریں گے، وفاق المدارس کا اعلان

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا قاری محمد حنیف جالندھری نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وبا میں دینی مدارس بند نہیں کریں گے۔ مولانا قاری محمد حنیف جالندھری نے جامعہ زبیریہ پشاور کا دورہ کیا اور مدرسے کے طالب علموں سے…

بالاکوٹ، شوگران، ناران میں پانچویں روز بھی برفباری، رابطہ سڑکیں بند

اسلام آباد :  بالا کوٹ، شوگران، ناران اور گردونواح میں پانچویں روز بھی وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس سے متعدد رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں۔ بالاکوٹ اور ملحقہ وادیوں میں 5 روز سے جاری برف باری کا سلسلہ جاری ہے، شوگران میں اب تک دو فٹ…