اہم خبریںپاکستان

بالاکوٹ، شوگران، ناران میں پانچویں روز بھی برفباری، رابطہ سڑکیں بند

اسلام آباد :  بالا کوٹ، شوگران، ناران اور گردونواح میں پانچویں روز بھی وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس سے متعدد رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں۔

بالاکوٹ اور ملحقہ وادیوں میں 5 روز سے جاری برف باری کا سلسلہ جاری ہے، شوگران میں اب تک دو فٹ اور ناران میں چار فٹ برف ریکارڈ کی گئی ہے، برف باری کے باعث جھیل سیف الملوک لولوسر کی تمام رابطہ سڑکیں مکمل بند ہوگئی ہیں، شوگران سے سری پایہ جانے والا ٹریک بھی برف باری کی وجہ سے بند ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button