گلگت بلتستان انتخابات میں پی ٹی آئی اور آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا
گلگت بلتستان میں انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک موصول ہونے والے 21 حلقوں کے غیرسرکاری، غیرحتمی نتائج میں وفاق کی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 9 نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جس کے بعد آزاد امیدوار 7…
