Daily Archives

November 16, 2020

کورونا پھر بے قابو: 2 ہزار 443 نئے کیسز، 24 گھنٹے میں مزید 19 افراد جاں بحق

اسلام آباد:   کورونا وائرس سے 19 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 160 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 59 ہزار 32 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

گلگت بلتستان انتخابات: پی ٹی آئی کی جیت پر کھلاڑیوں کا جشن، بھنگڑے اور نعرے

سکردو:   گلگت بلتستان الیکشن میں کامیابی کے بعد تحریک انصاف کے کارکن پارٹی پرچم تھامے باہر نکل آئے، کھلاڑیوں نے دل کھول کر جشن کیا، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور نعرے بازی کی۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے جی بی…

شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس

اسلام آباد:   وفاقی وزیر شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس جاری ہے، جس میں تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت اجلاس میں تمام صوبائی وزرائے…

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی گلگت بلتستان میں کامیابی پر پی ٹی آئی امیدواروں کو مبارکباد

لاہور:   وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے گلگت بلتستان کے انتخابات میں کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا گلگت بلتستان کے عوام نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت اور پالیسیوں پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔…

گلگت بلتستان الیکشن: 2 سابق وزرائے اعلیٰ اور قانون ساز اسمبلی کے سپیکر کو شکست

سکردو:   گلگت بلتسان کے عوام نے دو سابق وزرائے اعلیٰ اور قانون ساز اسمبلی کے سپیکر کو مسترد کر دیا۔ پیپلز پارٹی اور نواز لیگ کے سابق وزرائے اعلی انتخابی ریس سے آؤٹ ہوگئے۔ گلگت بلتستان کے عوام نے سب اندازے غلط ثابت کر دیئے۔ جی بی 7، سکردو 1…

گلگت بلتستان کے عوام نے نواز کا ریاست اور اداروں کیخلاف بیانیہ مسترد کر دیا

اسلام آباد:   فواد چودھری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام نے نواز شریف اور مریم نواز کا ریاست اور اداروں کے خلاف بیانیہ مسترد کر دیا، نون لیگ کے لیے ایک بڑی نا ہے، ن لیگ اینڈ کمپنی، اب تو ووٹ کو عزت دو۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ عثمان بزدار…

عرفان محسود پش اپس کے سب سے زیادہ ریکارڈز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے پاکستانی ایتھلیٹ عرفان محسود پش اپس کے سب سے زیادہ ریکارڈز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ عرفان محسود نے 100 پائونڈ وزن کے ساتھ 2 انگلیوں پر 16 پش اپس لگا کر پش اپس کاسب سے مشکل اپنا ہی ورلڈ ریکارڈ ایک بار…

شاہین آفریدی دنیا کا بہترین بالر بن سکتا ہے، عبد الرزاق

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ عبدالرزاق کا شاہین شاہ آفریدی سے متعلق کہنا ہے کہ شاہین آفریدی دنیا کا بہترین بالر بن سکتا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی عبدالرزاق نے اپنے ایک بیان میں پاکستانی کھلاڑیوں سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

اعجاز اسلم نے شارٹ فلموں میں کام کرنے کی حامی بھرلی

کراچی : اداکار و ماڈل اعجاز اسلم نے فلم اور ٹی وی پرکامیابی کے بعد شارٹ فلموں میں کام کرنے کی حامی بھر لی اور سوشل میڈیا پر ریلیز ہونیوالی فلمیں سائن کرناشروع کر دی ہیں ۔ اعجاز اسلم سے قبل صنم سعید، مہوش حیات ، فیصل قریشی ، اظفر رحمن اور…

میں محبت میں بُری ہوں، علیزے شاہ کا ’’ اعتراف ‘‘

لاہور: اداکارہ علیزے شاہ کا کہنا ہے کہ وہ محبت میں بہت بُری ہیں۔انہوں نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی جس میں اُنہوں نے سفید ٹی شرٹ اور نیلی جینز زیب تن کی ہوئی ہے جبکہ وہ کسی شاپنگ مال میں موجود ہیں۔اداکارہ نے تصویرکے…