آذربائیجان نے انسانی بنیادوں پر آرمینیائی باشندوں کی متنازع خطے سے بے دخلی میں توسیع کردی
آذربائیجان نے کہا ہے کہ اس نے آرمینیائی باشندوں کو متنازع ضلع سے دستبرداری سے متعلق تاریخ میں انسانی بنیادوں پر توسیع کردی ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق 10 نومبر کو آرمینیا اور آذربائیجان نے بدترین لڑائی کے بعد جنگ بندی…
