پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے امریکی دباؤ کی رپورٹ مسترد کردی
دفتر خارجہ نے ‘من گھڑت’ رپورٹ مسترد کردی جس میں بتایا گیا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو متعدد عرب ممالک کے تل ابیب کے ساتھ امن معاہدوں کے تناظر میں امریکا کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے دباؤ کا سامنا ہے۔
ترجمان…
