• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

کراچی: لنڈے کے گودام میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ نے 6 گھنٹے بعد آگ پر قابو پالیا

web desk by web desk
November 17, 2020
in اہم خبریں, پاکستان
0
کراچی: لنڈے کے گودام میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ نے 6 گھنٹے بعد آگ پر قابو پالیا

کراچی:   کراچی میں شیر شاہ قبرستان کے قریب لنڈے کے گودام میں خوفناک آتشزدگی پر فائر بریگیڈ نے 6 گھنٹے بعد قابو پالیا، کروڑوں روپے کا سامان جل گیا، پاک بحریہ بھی امدادی کاموں میں پیش پیش رہی۔

رات گئے کراچی کے علاقے شیر شاہ میں لنڈے کے گودام میں آگ لگ گئی۔ شدت اتنی کہ پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی سے شروع ہونا والا آپریشن 6 فائر ٹینڈرز تک پہنچ گیا۔

فائر فائٹرز نے آگ بجھانے کیلئے 6 گھنٹے تک جدوجہد کی، گودام مالکان کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ نے سستی کا مظاہرہ کیا، آگ پھیلنے سے سارا سامان جل گیا، پانی اور ڈیزل کا انتظام بھی متاثرین سے کرایا گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ واٹر بورڈ کی جانب سے پانی سپلائی نہیں کیا گیا۔

دوسری جانب گزشتہ شب گزری میں رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ پر ایک گھنٹے بعد قابو پایا گیا۔

Previous Post

اپوزیشن مانے نہ مانے، گلگت کی عوام نے فیصلہ دے دیا: فردوس عاشق اعوان

Next Post

لاہور ہائیکورٹ: 23 نومبر تک سرکاری تحائف کی خفیہ نیلامی کا نوٹیفکیشن معطل

Next Post
لاہور ہائیکورٹ: 23 نومبر تک سرکاری تحائف کی خفیہ نیلامی کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور ہائیکورٹ: 23 نومبر تک سرکاری تحائف کی خفیہ نیلامی کا نوٹیفکیشن معطل

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.