اہم خبریںپاکستان

اپوزیشن مانے نہ مانے، گلگت کی عوام نے فیصلہ دے دیا: فردوس عاشق اعوان

لاہور:  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شکست تسلیم کرنے کیلئے بھی ظرف کی ضرورت ہے، اپوزیشن مانے نہ مانے، عوام نے فیصلہ دے دیا ہے۔

معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا مسترد شدہ راجکماری اور بلاول تاریخی شکست پر ماتم کناں ہیں، صرف وہی الیکشن شفاف نہیں ہوتا جس میں آپ کی جیت ہو، اب حوصلہ کرو، ووٹ کو عزت دو۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button