حکومتی اتحاد کے اعزاز میں ظہرانہ، وزیراعظم کے سامنے شکایات کے انبار
وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے اتحادیوں کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے میں اتحادیوں نے وزیرِ اعظم کے سامنے شکایات کے انبار لگا دیئے۔
ذرائع کے مطابق اتحادیوں نے ترقیاتی فنڈز اور میگا پروجیکٹ نہ دینے پر تحفظات کا اظہار کیا جبکہ حلقے کے عوام…
