Daily Archives

November 5, 2020

ریکوڈک منصوبے میں قومی خزانے کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف

وئٹہ: ریکوڈک منصوبے میں قومی خزانے کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا جس کے نیب  بلوچستان نے 30 سال کے ریکارڈ کی چھان بین کے بعد ناقابل تردید ثبوت اکٹھا کرلیے۔ ترجمان نیب کے مطابق 1993 میں بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور بروکن ہلز…

موجودہ کمر توڑ مہنگائی غلط حکومتی پالیسیوں سے 20 کروڑ عوام تنگ آچکی ہے :سینیٹرمولانا عبدالغفور حیدری

مستونگ:  جمعیت علماءاسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹرمولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ پی ڈی ایم 22نومبر کو پشاور اور 30 نومبر کو ملتان میں بھرپور عوامی قوت کا مظاہرہ کریگی جس میں سلیکٹڈ حکومت کے خلاف عوامی سیلاب امڈائیگا پہلے مرحلے میں…

امیرگیلانی کا کورونا ٹیسٹ مثبت ،اپنے کمرے میں قرنطینہ

لاہور:  ابھرتے ہوئے معروف اداکار امیر گیلانی بھی کووڈ 19 میں مبتلا ہوگئے ۔انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام میں بتایاکہ کیا آپ لوگوں کو علم ہے کہ ہم خود کو قرنطینہ کب کرتے ہیں ؟ یہ تب ہی کرتے ہیں جب کوروناوائرس کا ٹیسٹ مثبت آتا ہے…

‘ٹرمپ نے باؤلڈ ہونے کے بعد بیلز دوبارہ وکٹ پر لگا دی ہیں’

اس وقت دنیا بھر پر امریکی الیکشنز کا بخار چڑھا ہوا ہے اور ہر سو اسی بات کے چرچے ہو رہے ہیں کہ نئے امریکی صدر کا تاج کس کے سر پر سجے گا۔ امریکا کی چند ریاستوں سے انتخابی نتائج التوا کا شکار ہونے کی وجہ سے گنتی کا عمل اب بھی جاری ہے اور…

زمبابوے کیخلاف چھوٹے فارمیٹ کے بڑے مقابلوں کی تیاریاں شروع

زمبابوے کے خلاف چھوٹے فارمیٹ کے بڑے مقابلوں کی تیاریاں شروع ہو گئیں، کھلاڑیوں کی بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ اور فزیکل فٹنس پر توجہ ہو گی، دونوں ٹیمیں 7 نومبر سے راولپنڈی میں ہی اِن ایکشن ہوں گی۔ راولپنڈی میں ون ڈے سیریز کے اب ٹی ٹوئنٹی مقابلے…

امریکا: صدارتی انتخاب کے بعد مظاہرے، پورٹ لینڈ اور نیو یارک سے 60 افراد گرفتار

امریکا میں صدارتی انتخاب کے بعد ملک کے دو مختلف شہروں پورٹ لینڈ اور نیویارک میں رات گئے مظاہرین کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 60 سے زائد گرفتاریاں کی گئیں جبکہ پولیس نے آتش گیر مادہ، ہتھوڑے اور ایک رائفل بھی قبضے میں لیا۔ اوریگون کے گورنر کیٹ…

امریکی صدارتی انتخاب: جو بائیڈن کو وائٹ ہاؤس پہنچنے کیلئے صرف 6 ووٹ درکار

امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ امیدوار کی برتری برقرار ہے، جوبائیڈن 264 الیکٹورل ووٹ کے ساتھ آگے، ٹرمپ 214 الیکٹورل ووٹ کے حصول میں کامیاب ہوئے۔ وائٹ ہاؤس جوبائیڈن سے صرف 6 الیکٹورل ووٹ کے فاصلے پر رہ گیا۔ حکمرانی کیلئے 538 میں 270…

گلگت بلتستان کی عارضی صوبائی حیثیت، چین نے بھارتی بیان مسترد کردیا

پاکستان کے دیرینہ دوست اور ہمسایہ ملک چین نے گلگت بلتستان کی عارضی صوبائی حیثیت کے حوالے سے بھارتی بیان کو مسترد کر دیا ہے۔ چین نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی منظور شدہ قراردادوں اور دو طرفہ معادہوں کے مطابق پر…

بھارتی صحافی ، ٹی وی چینل کے ایڈیٹر ارنب گوسوامی گرفتار

ممبئی :   ممبئی پولیس ان کے گھر پہنچی اور پولیس وین میں لے گئی تاہم حکام کی جانب سے ان کی گرفتاری کی وجوہات کی تفصیل فراہم نہیں کی گئی ،تاہم بھارتی میڈیا کادعویٰ ہے کہ یہ گرفتاری 2018 میں ارنب کے خلاف ممبئی میں ‘خود کشی پر اکسانے ’ کے…