Daily Archives

November 22, 2020

میاں نواز شریف کی والدہ کا انتقال، آرمی چیف کی جانب سے اظہار تعزیت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شریف برادران کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی…

سلیکٹڈ اب بھی اچھے اور برے طالبان کا کھیل کھیل رہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ میں دہشت گردوں کے خلاف آواز اٹھانے کی جرات نہیں تھی۔ یہ اچھے طالبان اور برے طالبان کھیل رہے ہیں ۔  پشاور میں رنگ روڈ چوک پر اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کا جلسہ…

اپوزیشن این آر او لینے کیلئے انسانی زندگیاں خطرے میں ڈال رہی ہے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم، این آر او کے حصول کیلئے انسانی زندگیاں خطرے میں ڈال رہا ہے، واضح کردوںیہ لاکھوں جلسے کرلیں این آر او نہیں ملے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے پشاور میں اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے جلسے پر…

شمالی وزیرستان میں فورسز کے آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک، ایک جوان شہید

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک جب کہ ایک جوان شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے سپین وام میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر گزشتہ رات دریائے کیٹوک کے قریب…

حکمرانوں کے خلاف اعلان جنگ کرچکے اور میدان سے واپس جانا گناہ کبیرہ ہے، فضل الرحمان

سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکمرانوں کےخلاف اعلان جنگ کرچکےہیں اور میدان جنگ سے واپس جانا گناہ کبیرہ ہے۔ پشاور میں حزب اختلاف کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پی ڈٰ ایم مولانا فضل…

عمران خان نے جھوٹ کو یو ٹرن کا نام دیا ہے، سراج الحق

 امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ عممران خان نے وعدہ کیا تھا کہ جھوٹ نہیں بولوں گا لیکن اب انہوں نے جھوٹ کو یو ٹرن کا نام دیا ہے۔ سوات میں جلسے سے خطاب کے دوران سراج الحق نے کہا کہ اس حکومت نے قوم کو مایوس کیا ہے، عمران خان کی…

کراچی: گلشن معمار میں رینجرز کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی:   کراچی کے علاقے گلشن معمار میں رینجرز اور پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران تین دہشتگردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز اور پولیس نے گلشن معمار میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے تین دہشتگردوں…

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج موسم سرد اورخشک رہے گا

اسلام آباد:   ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی پہاڑی علاقوں میں شدید سرد ہو گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم شام یا رات کے دوران بالائی خیبر…

پشاور میں پی ڈی ایم آج سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی، جلسہ کی تیاریاں مکمل

پشاور:  پشاور میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ آج سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی ، رنگ روڈ کبوتر چوک میں جلسہ کی تیاریاں مکمل ہیں، جلسہ گاہ کے قریب تجارتی مراکز اور روڈ بندکر دیئے گئے۔ پی ڈی ایم نے رنگ روڈ میں آج میدان سجا لیا، مریم نواز اور…

پنجاب میں ہیپاٹائٹس، ایڈز اور ٹی بی کے مریضوں‌ کیلئے انصاف میڈیسن کارڈ کا اجراء‌

لاہور:   وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے انصاف میڈیسن کارڈ کا اجراء کر دیا، کہتے ہیں صوبے کے ہر شہری کو حکومتی سطح پر مفت علاج کی سہولت میسر ہو گی۔ لاہور کے وزیراعلیٰ آفس میں انصاف میڈیسن کارڈ کے اجرا کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعلی…