Daily Archives

November 22, 2020

گلگت بلتستان حلقہ 3 میں پولنگ جاری، مختلف سیاسی جماعتوں کے 21 امیدواران مدمقابل

گلگت:   گلگت بلتستان کے حلقہ 3 میں آج پولنگ جاری ہے، تحریک انصاف، ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ق لیگ سمیت سیاسی جماعتوں‌کے 21 امیدواران میدان میں‌ اترے ہیں، ووٹرز شام 5 بجے تک ووٹ کا حق استعمال کر سکیں گے۔ گلگت بلتستان حلقہ 3 میں پی ٹی آئی کے…

نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر انتقال کرگئیں

سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر لندن میں انتقال کر گئیں۔ لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں، رہنما (ن) لیگ عطاء اللہ تارڑ نے نواز شریف کی والدہ کے انتقال کی تصدیق کردی…

کورونا بے قابو، مزید 59 افراد جان سے گئے، اموات کی تعداد 7 ہزار 662 تک پہنچ گئی

اسلام آباد:   کورونا سے مزید 59 افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے، اب تک اموات کی مجموعی تعداد 7 ہزار 662 تک پہنچ گئی۔ 2 ہزار 665 نئے مریض بھی سامنے آ گئے۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں 3 لاکھ 74 ہزار 173 شہری کورونا وبا سے متاثر ہو چکے…

کورونا سے مزید 59 افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے

اسلام آباد:  کورونا سے مزید 59 افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے، اب تک اموات کی مجموعی تعداد 7 ہزار 662 تک پہنچ گئی۔ 2 ہزار 665 نئے مریض بھی سامنے آ گئے۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں 3 لاکھ 74 ہزار 173 شہری کورونا وبا سے متاثر ہو چکے…

ہندوستان، پاکستان کے اندر دہشت گردانہ کارروائیوں کی پشت پناہی کر رہا ہے : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ ہمارا اور خطے کا مستقبل سی پیک سے جڑا ہے، ہر ممکن حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے پر عزم ہیں،بھارتی ہتھکنڈوں پرپاکستان خاموش نہیں رہیگا،سی پیک کیخلاف سازش کرنے پربھارت کوناکامی ہوگی،ہم چین کے ساتھ ملکر سی…

کوئٹہ میں ’سونے کے تار‘ سے لباس بنانے والی خاتون

بلوچستان جو قدیم تہذیبوں کا مسکن رہا ہے وہاں مختلف اقوام کی ثقافت نے بھی اس کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ یہاں کی خواتین آج بھی زمانہ قدیم سے کشیدہ کاری کے فن سے آشنا ہیں۔ جو اپنے لباس پر خود کشیدہ کاری کرتی ہیں اور انہیں فروخت بھی…

مچھ: ریلوے ٹریک پر دھماکا، پٹری کو جزوی نقصان

بلوچستان کے ضلع بولان کی یونین کونسل مچھ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق مچھ کےقریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے بعد لیویز اور ایف سی کی ٹیمیں واقعے کی جگہ پر پہنچ گئی ہیں۔…

کوئٹہ میں فائن آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 40 روپے کا مزید اضافہ

کوئٹہ میں فائن آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 40 روپے کا مزید اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد فائن آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 1300 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں رواں ماہ کے دوران فائن آٹے کی قیمت میں تیسری…

کوئٹہ: سردی کی شدت بڑھتے ہی گیس پریشر میں کمی کا مسئلہ سر اٹھانے لگا

کوئٹہ:   کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں موسم سرما کی شدت بڑھتے ہی گیس پریشر میں کمی کا مسئلہ سر اٹھانے لگا جس سے خواتین کے مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔ وادی کوئٹہ میں موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی سوئی گیس کا استعمال بڑھ جانے سے مختلف علاقوں میں گیس…

سٹیج اداکاری سیکھنے کی بہترین جگہ ہے :مہک نور

لاہور :   اداکارہ مہک نور نے کہا ہے کہ فلم اور سٹیج دونوں کی الگ الگ حیثیت ہے لیکن میرے خیال میں سٹیج اداکاری سیکھنے کی بہترین جگہ ہے اور میں نے سٹیج سے بہت کچھ سیکھا ہے ۔ بچپن سے ہی کتاب بینی کا شوق تھا اور شوبز کی مصروفیات کے باوجود اس…