Daily Archives

November 22, 2020

اداکاری مشکل آرٹ ،میں آج بھی فن کا طالبعلم :وسیم عباس

لاہور  :  سینئر اداکاروسیم عباس نے کہا ہے کہ اداکاری ایک مشکل آرٹ ہے اور فنکار کی ساری زندگی اس کی باریکیوں کو سمجھنے میں گزر جاتی ہے ،کوئی بھی پرفیکٹ نہیں ہو سکتاکیونکہ کسی بھی شعبے میں ہر روز کچھ نیا سیکھنے کوملتا ہے ۔ مجھے شوبز میں کام…

2 ٹیسٹ 3 ٹی 20 میچز کی سیریز, شاہین کیویز دیس کیلئے اڑان بھرنے کو تیار

لاہور:  قومی شاہین دورہ نیوزی لینڈ کیلئے اڑان بھرنے کوتیار ہیں، گزشتہ روز لاہور کے مقامی ہوٹل میں سکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں اورکرکٹ آفیشلز کے کوویڈ ٹیسٹ کئے گئے ، اس موقع پر تمام حفاظتی انتظامات اور ایس او پیز کو ملحوظ خاطر رکھاگیا۔ذرائع…

قائد اعظم ٹرافی :پنجاب کی دونوں ٹیمیں مشکلات سے دوچار

کراچی،لاہور :  قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون کرکٹ ٹورنامنٹ میں سند ھ کیخلاف جنوبی پنجاب مشکلات کا شکار ہوگئی ۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں چار روزہ میچ کے دوسرے دن کھیل ختم ہونے تک جنوبی پنجاب پہلی اننگز میں 148رنز پر دو مستند بیٹسمینوں سے محروم ہو…

ڈرون حملوں پر کبھی خوشی نہیں ہوئی : اوبا ما،سابق امریکی صدر کے خلاف بھارت میں مقدمہ

واشنگٹن  :  اوباما نے لکھا کہ ان کے پہلے چیف آف سٹاف راحم ایمانوئل دہشت گردوں کی فہرست کے حوالے سے جنونی تھے ،اوباما نے مزید لکھا کہ میں نے کبھی خود کو طاقتور محسوس نہیں کیا،دوسری طرف سابق امریکی صدرباراک اوباما کی طرف سے اپنی کی کتاب میں…

امریکی صدارتی انتخاب: کیا ڈونلڈ ٹرمپ نتائج کو الٹ سکتے ہیں؟

امریکی صدارتی انتخاب میں جو بائیڈن کو فاتح کی حیثیت سے پیش کیے جانے کے تقریباً دو ہفتوں بعد بھی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شکست تسلیم کرنے سے انکار کر رہے ہیں۔ کیا وہ اس کا نتیجہ الٹنے کا کوئی منصوبہ رکھتے ہیں؟ انتخابی نتائج کو چیلنج کرنے کی…

امریکی عدالت نے ٹرمپ کی پوسٹل ووٹ مسترد کرنے کی اپیل میرٹ کیخلاف قراردیدی

نیویارک:   پنسلوینیا کی عدالت نے صدر ٹرمپ کی جانب سے پوسٹل ووٹ مسترد کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ پنسلوینیا کی عدالت نے صدر ٹرمپ کے الزامات کو میرٹ کے برخلاف قرار دیدیا، عدالت کے مطابق ثبوت کے بغیر انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو قبول…

جی 20اجلاس ، قرضوں میں ریلیف دینا ہوگا:عالمی بینک

ریاض  :  سعودی عرب کی میزبانی میں جی 20سربراہی کانفرنس شروع ہوگئی،2دن تک جاری رہنے والی کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے رکن ممالک پر زور دیا کہ کوروناکی عالمی وبا سے نمٹنے کیلئے ویکسین اور دیگر سامان تک…

کابل راکٹ حملوں سے لرز اٹھا ،دھماکے ،8ہلاک،31زخمی

کابل :   افغان دارالحکومت کابل راکٹ حملوں سے گونج اٹھا، 23 راکٹ حملوں کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 31زخمی ہوگئے ۔دوحہ میں امریکی وزیر خارجہ نے طالبان اور افغان حکومت کی مذاکراتی ٹیموں سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی ،جس میں امن مذاکرات سے متعلق…

کیا عمران خان افغانستان کو انڈیا سے دور لے جارہے ہیں؟

افغانستان نے ہمیشہ انڈیا پر اعتماد کیا ہے اور پاکستان کو یہ بات کبھی پسند نہیں آئی ہے۔ 2001 میں امریکہ نے افغانستان میں طالبان کو نشانہ بنایا اور نئی حکومت بنانے میں مدد کی۔ 19 نومبر کو پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان پہلی بار…