ویمنز ٹی20 چیمپئن شپ کاآج آغاز

0

لاہور:  افتتاحی میچ پی سی بی بلاسٹرز اور پی سی بی ڈائنا مائٹس کے درمیان کھیلاجائیگا ۔ ٹورنامنٹ کا فائنل یکم دسمبر کو کھیلا جائیگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.