حکومت کو اب گھر جانا ہی ہوگا، بلاول بھٹو زرداری
دیامر: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ حکومت کو اب گھر جانا ہی ہوگا۔
دیامر کے علاقے تھور میں جلسے سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ گلگت کے عوام نے ثابت کردیا کہ حکومت کو اب گھر جانا ہی ہوگا،…
