اہم خبریںپاکستان

‏ وفاقی وزیر علی حیدر زیدی کورونا سے صحت یاب، ٹیسٹ نیگیٹو آ گیا

کراچی:   وفاقی وزیر علی حیدر زیدی کورونا سے صحت یاب ہوگئے، ان کا ٹیسٹ نیگیٹو آگیا ہے۔

علی حیدر زیدی نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ وہ کورونا سے صحت یاب ہوگئے ہیں، وبا سے ڈرنا نہیں، لڑنا ہے۔ اللہ تعالیٰ کا کرم ہے کہ ٹیسٹ منفی آگیا۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ آپ سب کی دعاؤں کا بہت شکرگزار ہوں، دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو بیماریوں اور پریشانیوں سے دور رکھے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ ماسک پہننا مت چھوڑئیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button