Daily Archives

November 8, 2020

اپوزیشن عوامی مینڈیٹ کی توہین کر رہی ہے، اداروں کیخلاف باتیں کرنیوالے ملک دشمن

لاہور:   وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں عوام کے مینڈیٹ کی توہین کر رہی ہیں، اداروں کیخلاف باتیں کرنے والے ملک دشمن ہیں۔ عثمان بزدار نے اپنے ردعمل میں کہا کہ اداروں کے خلاف باتیں کرنے والے ملک و قوم کے دشمن…

گرفتار لیگی رہنما عمران نذیر کو آج ضلع کچہری کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

لاہور:   لیگی رہنما عمران نزیر کو آج ضلع کچہری کی عدالت میں پیش کیا جاٸے گا، ان کے خلاف کار سرکار میں مداخلت سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔ ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ حافظ نفیس یوسف کیس پر سماعت کریں گے، مقدمہ میں دہشت گردی کی…

فیصل آباد: آٹا چکیوں کو گندم کا کوٹہ جاری ہونے کے باوجود مہنگے ریٹ برقرار

فیصل آباد:   فیصل آباد میں محکمہ خوراک کی جانب سے آٹا چکیوں کو یومیہ 300 کلو گرام فی چکی گندم کا کوٹہ جاری کرنے کے باوحود بھی دیسی آٹے کی قیمت میں کمی نہ آسکی۔ دیسی آٹے کی قیمت 70 سے 75 روپے فی کلوگرام تک پہنچنے کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات…

کراچی میں ٹرانسپورٹ کا برا حال، شہری کھٹارا بسوں کی چھتوں پر سفر کرنے پر مجبور

کراچی:   کراچی میں 3 دہائیوں‌ قبل سرکلر ریلوے اور ٹرام جیسی زبردست سہولیات کے خاتمے کے بعد سے شہری آج کے جدید دور میں‌ بھی پرانی اور کھٹارا بسوں کی چھتوں پر سفر کرنے پر مجبور ہیں۔‌ پاکستان کا سب سے بڑا میٹروپولیٹن شہر کراچی جہاں ماضی میں…

کورونا نے مزید 25 زندگیاں نگل لیں، اموات کی تعداد 6 ہزار 968 تک پہنچ گئی

اسلام آباد:   کورونا نے مزید 25 افراد کی زندگی کے چراغ گل کر دئیے، اب تک 6 ہزار 968 اموات ریکارڈ کی گئیں، چوبیس گھنٹے کے دوران ایک ہزار 436 نئے کیسز سامنے آئے، ملک بھر میں ایکٹو کیسز کی تعداد 17ہزار804 ہوگئی۔ کورونا کی دوسری لہر میں تیزی…

عدلیہ میں وقت کے تقاضوں کے ساتھ ہم آہنگ تبدیلیوں کے لئے کوشاں ہے ،امان اللہ کنرانی

کوئٹہ: سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے اپنے ایک بیان میں کوئٹہ بار ایسوسیشن کے انتخابات وکلائ لائرز گروپ کی شاندار و بھرپور کامیابی پر بلوچستان بھر کے وکلاء و پروفیشنل لائرز گروپ کے کارکنوں و رہنماو¿ں کی اجتماعی و…

سورینج :کوئلہ کان میں گیس بھرنے سے 2کان کن جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے سورینج کی کوئلہ کان میں گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے دو کان کن جاں بحق ہوگئے مائنز ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سورینج کی کوئلہ کان میں دو کان کن برکت علی اور عثمان علی کان کنی کررہے تھے کہ کان کے اندر اچانک…

بلوچستان میں کورونا کے مجموعی مریضوں کی تعداد16055 :دو مریض انتقال کرگئے

کوئٹہ :  بلوچستان میں کورونا وائرس کے چودہ نئے کیسز سامنے کے بعد صوبے میں کورونا کے مجموعی مریضوں کی تعداد16055 ہوگئی صوبے میں 48گھنٹوں کے دوران کورونا کے دو مریض انتقال کرگئے محکمہ صحت بلوچستان کی جاری رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روزصوبے میں…

ویلنشیا میں یورپین موٹو جی پی کی پول پوزیشن اسپینش رائیڈر اسپارگارو نے جیت لی

ویلنشیا میں یورپین موٹو جی پی کی پول پوزیشن اسپینش رائیڈر اسپارگارو نے جیت لی، گیلے ٹریک پر بائیک کے پھسلنے سے ایونٹ سنسنی خیز ہو گیا۔ اسپین کے شہر میں یورپیئن گراں پری کی موٹر سائیکل ریس کا آغاز ہو گیا، گیلے ٹریک پر پول پوزیشن مقابلے توجہ…