لیام لیونگ سٹون کی جگہ ثاقب محمو د پشاور زلمی کے سکواڈ کا حصہ بن گئے
راولپنڈی ( سپورٹس رپورٹر) لیام لیونگ سٹون جنوبی افریقہ کے ٹور کیلئے سلیکشن کی وجہ سے دستیاب نہیں ہوں گے ۔