شوبز

سٹیج اداکاری سیکھنے کی بہترین جگہ ہے :مہک نور

لاہور :   اداکارہ مہک نور نے کہا ہے کہ فلم اور سٹیج دونوں کی الگ الگ حیثیت ہے لیکن میرے خیال میں سٹیج اداکاری سیکھنے کی بہترین جگہ ہے اور میں نے سٹیج سے بہت کچھ سیکھا ہے ۔ بچپن سے ہی کتاب بینی کا شوق تھا اور شوبز کی مصروفیات کے باوجود اس میں کمی نہیں آئی ،اہل ادب لوگوں کی محفل میں بیٹھنا اچھا لگتا ہے اور میں ایسی محفلوں کی تلاش میں رہتی ہوں ۔ مہک نور نے ایک انٹرویو میں کہا کہ کتاب کے مطالعہ سے علم کا حصول میسر آنے کے ساتھ ساتھ انسا ن کی شخصیت میں بھی نکھار پیدا ہوتا ہے اورسیکھنے کو بہت کچھ ملتاہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button