کراچی کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری، کے سی آر کی بحالی کیلئے ہنگامی اقدامات
راچی: کراچی کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کے احکامات پر دو دہائیوں بعد کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر دیئے گئے۔
پاکستان ریلوے کی جانب سے 11 بوگیاں اور 2 انجن سٹی ریلوے سٹیشن پہنچا دیئے گئے، واشنگ…
