وزیراعلیٰ پنجاب سے عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات، سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے ملاقات کی ہے جس میں پنجاب میں سی پیک کے تحت جاری منصوبوں پر پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب اور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات میں لاہور…
