ثانیہ مرزا نے اپنا ریکٹ اعصام الحق کو عطیہ کردیا

0

کراچی :  اعصام الحق اور ثانیہ مرزا کی ملاقات دبئی میں ہوئی، ملاقات میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک بھی موجود تھے ۔ثانیہ مرزا نے اس موقع پر اعصام الحق کی امدادی مہم کیلئے اپنا دستخط شدہ ریکٹ عطیہ کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.