• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

والدہ اور خالہ نے سانولا ہونے کا احساس دلایا:آمنہ الیاس

web desk by web desk
November 18, 2020
in شوبز
0
والدہ اور خالہ نے سانولا ہونے کا احساس دلایا:آمنہ الیاس

لاہور:  وائس آف امریکا کو دئیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بچپن میں میں نے اپنی رنگت کے حوالے سے چھوٹی چھوٹی چیزوں کا تجربہ کیا ہے جیسے میری والدہ اور خالہ نے مجھے یہ کہہ کر میری گہری رنگت کا احساس دلایا کہ بچپن میں اس کا رنگ صحیح تھا لیکن بڑے ہوکر اسے پتہ نہیں کیا ہوگیا ہے ۔ آمنہ الیاس نے بتایا کہ اگر آپ ٹی وی پر دیکھیں تو کوئی اداکارہ گندمی یا سانولے رنگ کی نظر نہیں آئے گی سب کا رنگ صاف اور گورا ہوتا ہے لہذا ہم کہہ سکتے ہیں کہ ہماری عوام بھی سکرین پر صرف ان لڑکیوں کو دیکھنا چاہتی ہے جن کا رنگ گورا ہوتا ہے ۔

Previous Post

زندگی گزارنے کے بجائے بھرپور جینا سیکھیں:مائرہ خان

Next Post

کوئٹہ میں مہنگائی کے وار جاری، سبز اور کشمیری چائے کی پتی کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

Next Post
کوئٹہ میں مہنگائی کے وار جاری، سبز اور کشمیری چائے کی پتی کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

کوئٹہ میں مہنگائی کے وار جاری، سبز اور کشمیری چائے کی پتی کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.