Daily Archives

November 18, 2020

انگلینڈ نے 2021 میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم نے 2021 میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے۔ پی سی بی کے مطابق انگلینڈ نے 2021 میں دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے، انگلینڈ کی ٹیم اگلے برس اکتوبر میں 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز پاکستان میں کھیلے گی جو…

بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال پاکستان آنے پر مسرور

اسلام آباد: لاہور قلندرز کے بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث مختلف حالات کے باوجود پاکستان آکر اچھا لگا، پاکستان بھی بنگلہ دیش کی طرح بہت اچھا ملک ہے جہاں مداح کرکٹ کے بارے میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا…

پاکستان کو اسامہ کے خلاف کارروائی کی خبر دینا سوچ سے زیادہ آسان تھا، باراک اوباما

امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے اپنی آپ بیتی میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کو اسامہ بن لادن کے قتل کرنے کے لیے کی گئی امریکی کارروائی کی خبر دینا توقع سے زیادہ آسان ثابت ہوا تھا کیوں کہ اس وقت کے صدر آصف علی زرداری امریکا کی صورتحال کو…

صدر ٹرمپ کا عہدہ چھوڑنے سے قبل افغانستان اور عراق سے امریکی فوجیوں کی واپسی کا اعلان

امریکا نے جنوری کے وسط تک افغانستان سے اپنے 2 ہزار جب کہ عراق سے 500 فوجیوں کو وطن واپس بلانے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے اپنا عہدہ چھوڑنے سے قبل…

ترکی: :کورونا کیسز بڑھنے پر حکومت کا اختتام ہفتہ پر کرفیو لگانے کا اعلان

انقرہ:   ترکی میں کورونا کیسز بڑھنے پر حکومت نے ویک اینڈز پر کرفیو لگانے کا اعلان کر دیا۔ صدررجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ان کا ملک وبا کے حوالے سے تشویشناک صورتحال سے گزر رہا ہے۔ ترکی میں کرونا بے قابو ہو گیا جس پر حکومت نے نئی پابندیاں…

نسل پرستی کا سامنا کرنا پڑا

لندن :   تو انہیں بھی وہاں دیگر پاکستانیوں کی طرح نسل پرستی کا سامنا کرنا پڑا۔جمائما نے ٹو یٹر پر پاکستانی نژاد برطانوی سابق کرکٹر عظیم رفیق کی ایک مہم کا لنک شیئر کیا جس میں سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ انہوں نے کرکٹ میں نسل پرستی کے خلاف ایک…

چین نے ’’مائیکرو ویو ‘‘سے بھارتی فوجیوں کو جھلسا کر بھگایا

بیجنگ  : چینی پروفیسر نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی فوج نے لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی )کی کشمکش کے دوران بھارتی فوجیوں کو پسپا کرنے کیلئے ‘‘مائیکرو ویو’’ہتھیار استعمال کئے جس سے بھارتی فوجی شدید بیمار ہو گئے ۔بیجنگ یونیورسٹی کے عالمی امور…

ٹرمپ کا ایران پر حملے کے منصوبہ، بڑی جنگ کے خطرے پر مشیروں نے روک دیا

واشنگٹن  :  امریکی صدر کے مشیروں نے بڑی جنگ کے خطرے پر ڈونلڈ ٹرمپ کوایران پر حملے کے منصوبے سے روک دیا،نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کی صدارت کے آخری ہفتوں میں ان کے مشیروں نے اس انتباہ کیساتھ انہیں ایران کے خلاف فوجی کارروائی…