Daily Archives

November 6, 2020

آرمی چیف کا ہاکی اولمپیئن عبدالرشید جونیئر کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہاکی کے عظیم کھلاڑی اور اولمپیئن عبدالرشید جونیئر کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عبدالرشید جونیئرکی وفات سے پاکستان ایک بڑے کھلاڑی اورعظیم انسان سے محروم ہو گیا۔ ڈی جی آئی…

سپرسٹار رافیل نڈال کا بڑا کارنامہ، پروفیشنل ٹینس میں ہزار فتوحات مکمل کر لیں

دنیائے ٹینس کے سپر سٹار رافیل نڈال نے بڑا کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے پروفیشنل ٹینس میں ہزار فتوحات مکمل کر لی ہیں، وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے ورلڈ ریکارڈ بُک میں چوتھے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ رافیل نڈال نے پیرس میں اپنے ہم وطن سپینش کھلاڑی…

بائیڈن یا ٹرمپ؟ امریکی صدارت کا فیصلہ اہم ریاستوں کے نتائج پر منحصر

امریکی صدارتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور جوبائیڈن کو جیت کے لیے صرف 6 الیکٹورل ووٹ درکار ہیں۔ امریکا میں 59 ویں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ مکمل ہوجانے کے 2 دن بعد بھی ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے، 5 ریاستوں کے نتائج آنا…

جارجیا میں ٹرمپ کی لیڈ ختم، جوبائیڈن آگے

امریکی انتخاب کے حتمی نتائج میں فیصلہ کن کردار ادا کرنے والی پانچ میں سے ایک ریاست جارجیا میں بھی جوبائیڈن نے برتری حاصل کر لی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ اور جوبائیڈن کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے۔ جوبائیڈن264 الیکٹورل ووٹ کے ساتھ آگے ہیں۔ ٹرمپ کے…

امریکی صدارتی الیکشن کے دوران کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ

 امریکا میں صدارتی الیکشن میں ووٹنگ کی گنتی کا عمل جاری ہے تاہم پولنگ والے دن اور اس سے قبل انتخابی مہم کے دوران لوگوں کے اجتماع اور آزادانہ میل جول کے باعث کورونا کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…

جیسنڈا آرڈرن نے دوسری مرتبہ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا حلف اٹھالیا

ویلنگٹن: جیسنڈا آرڈرن نے دوسری مرتبہ وزارت اعظمیٰ کا حلف اٹھالیا۔ نیوزی لینڈ کے عام انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرنی والی جیسنڈا آرڈرن نے جمعہ کے روز دوسری مرتبہ وزارت اعظمیٰ کا حلف اٹھایا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حلف…

امریکی صدر کو تنخواہ اور مراعات کی مد میں کتنی رقم ملتی ہے؟

 امریکی صدر کی سالانہ تنخواہ 4 لاکھ  ڈالر ہوتی ہے،  لیکن اس کے علاوہ انہیں طرح طرح کی مراعات اور سہولیات دستیاب ہوتی ہیں۔ امریکی صدر کے پاس اگر لامحدود اختیارات ہوتے ہیں تو اسے تنخواہ بھی بہت بھاری ملتی ہے، اور اس کے علاوہ امریکی صدر کو…

امریکہ میں صدارتی انتخاب کے بعد مختلف شہروں میں مظاہرے جاری

امریکہ میں صدارتی انتخاب کے بعد مختلف شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، متعد د افراد گرفتار کر لیے گئے۔ ٹرمپ کمپین کی طرف سے ووٹوں کی گنتی رکوانے کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔ صدارتی انتخابات کے بعد امریکا بھر میں احتجاج ہو رہا ہے، شہر…

عامر لیاقت اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین اور ان کی اہلیہ طوبیٰ عامر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں عامر لیاقت حسین نے بتایا کہ ان کا اور ان کی اہلیہ طوبیٰ عامر کا…