ڈی جی نیب نے ملک بھر میں دہشت پھیلا رکھی ہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ ڈی جی نیب نے ملک بھر میں دہشت پھیلا رکھی ہے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈی والا کا کہنا تھا کہ چیئرمین نیب کو معلوم ہونا چاہیے کہ انکے…
