Daily Archives

November 12, 2020

کورونا کی دوسری لہرمیں تیزی، پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے 5 اضلاع حساس قرار

پشاور:   کورونا وائرس کی دوسری لہرمیں تیزی آگئی۔ پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے 5 اضلاع حساس قرار دے دیئے گئے، صوبے کے 90 مقامات پر مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی سفارش کر دی گئی۔ پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد، اپر چترال، لوئر…

ملک میں کورونا کی صورتحال سنگین ہونے لگی، 24 گھنٹوں میں 34 اموات

اسلام آباد:   کورونا وائرس سے 34 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 55 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 49 ہزار 992 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے…

بلوچستان میں موسم خشک پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات کوئٹہ:  مکران کے ساحلی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: کوئٹہ میں کم سے کم درجہ…

ریکوڈک منصوبہ: پاکستان 5 ارب 97 کروڑ ڈالر کی قانونی چارہ جوئی پر مذاکرات میں مصروف

اسلام آباد: پاکستان، ریکوڈک قانونی چارہ جوئی میں ملک کے خلاف 5 ارب 97 کروڑ ڈالر کے فیصلے کے تنازع میں شامل فریقین کے ساتھ مذاکرات میں مصروف ہے۔ اس تازہ ترین پیشرفت سے باخبر ایک ذرائع نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ڈان کو بتایا کہ حکومت…

امریکی الیکشن :ثبوت لائو 25ہزار ڈالر لے جائو

آسٹن  :   امریکی میڈیا کے مطابق نیوز کانفرنس کے دوران لیفٹیننٹ گورنر ٹیکساس نے کہا انتخابی دھاندلی کا ایسا ٹھوس ثبوت جس کے نتیجے میں گرفتاری اور سزا ہو سکے ، پیش کرنیوالے کو کم از کم 25 ہزار ڈالر ادا کئے جائیں گے ، یہ رقم انتخابی مہم کے…

انتخابات میں شکست کے بعد ٹرمپ پہلی بار منظر پر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صدراتی انتخابات میں جوبائیڈن سے شکست کے بعد پہلی بار عوامی سطح پر منظر عام پر آئے۔ ٹرمپ نے اہلیہ میلانیا کے ہمراہ یومِ میموریل کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ آرلنگتن کے قومی قبرستان میں ویٹرنز…

بحرین کے 50سال وزیراعظم رہنے والے خلیفہ بن سلمان انتقال کرگئے

منامہ :   اے پی کے مطابق شہزادہ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ 1970 سے ملک کے وزیر اعظم تھے ۔1971میں برطانیہ سے آزادی کے بعد بحرین نے صرف تیل پر انحصار کرنے کی بجائے دوسرے شعبوں پر بھی توجہ دی اور تیزی سے ترقی کی منازل طے کیں۔بحرین کی سرکاری نیوز…

لندن میں جنونی شخص نے کار پولیس اسٹیشن سے ٹکرا دی، ملزم گرفتار

لندن:  لندن میں ایک شخص نے تیز رفتار کار پولیس اسٹیشن سے ٹکرا دی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ شمالی لندن میں ایک شخص نے تیز رفتار کار پولیس اسٹیشن سے ٹکرانے کے بعد سڑک پر آتش گیر مواد پھینک کر اسے آگ بھی لگا دی۔ موقع پر موجود لوگوں…

ایٹمی طاقت کو مزید مضبوط بنائیں گے :روسی صدر

ماسکو :   صدر پوٹن نے روس کے نئے ایٹمی پروگرام اور فوج کو جدید قسم کے میزائل اور طیارے دینے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان دفاعی منصوبوں پر عمل کئے جانے کے نتیجے میں روس کی سٹریٹیجک جوہری طاقت میں جدید ترین ہتھیاروں کا تناسب 82فیصد تک پہنچ گیا…