
کوئٹہ: بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: مکران کے ساحلی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 3ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات
کوئٹہ: قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ریکارڈ کیا گیا ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقہ گوادر میں درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات




