اہم خبریںبین الاقوامی

امریکی الیکشن :ثبوت لائو 25ہزار ڈالر لے جائو

آسٹن  :   امریکی میڈیا کے مطابق نیوز کانفرنس کے دوران لیفٹیننٹ گورنر ٹیکساس نے کہا انتخابی دھاندلی کا ایسا ٹھوس ثبوت جس کے نتیجے میں گرفتاری اور سزا ہو سکے ، پیش کرنیوالے کو کم از کم 25 ہزار ڈالر ادا کئے جائیں گے ، یہ رقم انتخابی مہم کے فنڈز سے ادا کی جائیگی۔ انہوں نے کہا کہ وہ صدر ٹرمپ کی انتخابی دھاندلی کی نشاندہی کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button