پشاور: بی آر ٹی بسوں میں خرابی کا سلسلہ نہ رک سکا، ایک بار پھر بس رک گئی
پشاور: پشاور میں بی آر ٹی بسوں میں خرابی کا سلسلہ نہ رک سکا، یونیورسٹی روڈ پر بس سٹاپ کے قریب ایک بار پھر بس رک گئی۔
پشاور میں بی آر ٹی بسوں میں فنی خرابی کا سلسلہ تھم نہ سکا، یونیورسٹی روڈ بس سٹاپ کے قریب بس ایک بار پھر رک گئی، بس…
