پی سی بی کو بھی پی ایس ایل میں تماشائیوں کی کمی کھٹکنے لگی
لاہور: پی سی بی چیئرمین احسان مانی نے پاکستان سپر لیگ کے کامیاب انعقاد پر تمام شرکا ، آفیشلز، مقامی انتظامیہ اورسکیورٹی اداروں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث پلے آف مرحلے کے سنسنی خیز میچز میں تماشائیوں کی کمی شدت…
