اہم خبریںبین الاقوامی

امریکا:الیکشن ٹھیک ہوئے کا کہنے پر سربراہ سائبر سکیورٹی برطرف

واشنگٹن :   ٹرمپ نے ٹویٹ کیا کہ کریبس کو فوری طور پر اس ذمہ داری سے الگ کر دیا گیا ہے ۔ امریکی داخلی سلامتی کی وزارت کے ایک حصے کے طور پر کام کرنے والی سائبر سکیورٹی ایجنسی نے 3نومبر کے صدارتی الیکشن کو امریکی تاریخ کے محفوظ ترین انتخابات قرار دیا تھا اور کریبس انتخابات کو فراڈ قراردینے کے ٹرمپ کے الزامات کے مخالف تھے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button