اہم خبریںبین الاقوامی

بحرین کے وزیر خارجہ کاپہلا دورہ اسرائیل

تل ابیب  :   جہاں انہوں نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کی۔ بعدازاں پریس کانفرنس میں بحرین کے وزیر خارجہ نے کہا مشرق وسطیٰ میں دیرپا قیام امن مسئلہ فلسطین کے حل کا تقاضا کرتا ہے ، انہوں نے اسرائیل اور فلسطین دونوں پر زور دیا کہ مسئلے کے دو ریاستی حل کیلئے مذاکرات کی میز پر آئیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button