اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلا دورہ افغانستان، عمران خان کابل پہنچ گئے

اسلام آباد:   وزیراعظم وفد کے ہمراہ کابل پہنچ گئے، عمران خان افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر میں دو طرفہ تعلقات پر بات چیت ہوگی، افغان مفاہمتی عمل اور خطے کی صورتحال پر بھی گفتگو ہوگی۔ دونوں ملکوں میں وفود کی سطح پر مذاکرات بھی ہوں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button