اہم خبریںپاکستان

پی ڈی ایم کی چھتری تلے کرپشن کے پجاریوں کو عوام سے سروکار نہیں: شہباز گل

اسلام آباد:   شہباز گل نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی چھتری تلے کرپشن کے پجاریوں کو عوام سے سروکار نہیں، ہمیشہ بیماری کی آڑ لینے والے احکامات کو نظر انداز کر رہے ہیں۔

معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کالے کردار کے حامل بے ضمیروں نے پہلے عوام کو لوٹ کھایا، اب عوام کو ذاتی مفاد اور سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کر رہے ہیں، قومی سلامتی کے معاملے کو سیاست کی نظر نہیں کیا جائے گا، عوام کو موت کے منہ میں دھکیلنے سے اجتناب کیا جائے گا، پی ڈی ایم عدالتی اور این سی او سی فیصلوں کے باوجود جلسے کر رہی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button