اسلام آباد اور فیصل آباد میں موسم سرما کی پہلی بارش، لاہور میں بھی بادل برسنے کا امکان
لاہور: اسلام آباد اور فیصل آباد میں موسم سرما کی پہلی بارش سے خنکی میں اضافہ ہو گیا، محکمہ موسمیات نے آج لاہور اور پشاور میں بھی بارش کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔ کوئٹہ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔…
