Daily Archives

November 21, 2020

کورونا منہ زور: 24 گھنٹے کے دوران 42 اموات، 2843 نئے مریض رجسٹرڈ

اسلام آباد:   کورونا وائرس سے 42 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 603 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 71 ہزار 508 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری اور آئی جی سندھ واقعہ، انکوائری رپورٹ مرتب

کراچی:   کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری اور آئی جی سندھ واقعے کی انکوائری رپورٹ مرتب کرلی گئی۔ سندھ کے 5 وزرا پر مشتمل کمیٹی نے رپورٹ فائنل کی، اہم اجلاس آج ہوگا، جس میں ارکان رپورٹ پر دستخط کریں گے۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں ہوٹل چھاپے اور…

بلوچستان‘ سردی کی شدت بدستور برقرار‘گیس و بجلی غائب‘ عوام کو مشکلات کا سامنا

کوئٹہ:  صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمےت بلوچستان کے شمالی اور جنوبی علاقوں مےں ےخ بستہ ہواوں کا راج برقرار ہے ‘محکمہ موسمےات کے مطابق 24 اور 25 کو مغربی ہواو¿ں کا دوسرا زبر دست سلسلا اور سردی کی ایک اچھی لہر 23 نومبر کی رات افغانستان کے راستے…

بلوچستا ن اسمبلی کے تیسرے پارلیمانی سال کا 29واں اجلاس 24نومبر کو منعقد ہوگا

کوئٹہ: بلوچستا ن اسمبلی کے تیسرے پارلیمانی سال کا انتسیواں اجلاس 24نومبر بروز منگل شام 4بجے سپیکر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت ہوگا ،اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران محکمہ بلدیات اور محکمہ داخلہ وپی ڈی ایم اے کے متعلق اراکین صوبائی اسمبلی…

سیاسی جماعتوں حکومت کی مخالفت میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کررہے ہیں ‘حکومت بلوچستان

کوئٹہ: حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے جلسے کے بعد کورونا کیسز تین گناہ بڑھے تھے سیاسی جماعتیں اب پشاور کارکنوں کو لیکر جائیں گے تو کورونا لیکر آئیں گے سیاسی جماعتوں حکومت مخالفت میں کورونا ایس او…

سلیکٹڈ حکمرانوں نے عوام کو غربت،بے روزگاری کی لکیر کے نیچے جینے پر مجبور کر دیاہے: محمود خان اچکزئی

کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئر مین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ مملکت خداداد پاکستان کو بچانے کا واحد راستہ یہی بیانیہ ہے ملک میں بسنے والے تمام اقوام کو دفعہ 144کی خلاف ورزی پر گولی ماردی جاتی ہے آئین کو کاغذ کا ٹکڑا کہنے والے…

کنگنا رناوت بھارت میں غلاموں جیسے سلو ک سے پریشان

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ وہ خود کو اپنے ہی ملک میں غلام تصورکرتی ہیں اوربے حدپریشان ہوگئی ہیں ۔پاکستان کیخلاف اکثر سوشل میڈیا پر زہر اگلنے والی بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت اپنے ہی ملک کے لوگوں کے روئیوں سے پریشان…

بشریٰ انصاری کی کالج کی تصاویر سوشل میڈیا پرمقبول

لاہور( شوبز ڈیسک ) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی کالج کے دنوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہوگئی ہیں ،اداکارہ نے گزشتہ روز اپنی کئی پرانی تصاویر شیئر کی تھیں ،ان کی ایک تصویر میں ان کے چہرے پر ہمیشہ کی طرح مُسکراہٹ ہے جبکہ تصویر بے…

دوبارہ باکسنگ نہیں کروں گا، بھیڑ بکریاں پالوں گا: خبیب

مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) میں ناقابل شکست رہنے والے لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئن خبیب نورماگومیدوف کا کہنا ہے کہ وہ اب دوبارہ باکسنگ کی دنیا میں نہیں آئیں گے بلکہ بھیڑ بکریاں پالیں گے۔ خبیب کا کہنا تھا کہ میں سیاست میں آنے سے متعلق  دلچسپی…