انڈر15 کھلاڑیوں کے انٹر نیشنل کرکٹ میں حصہ لینے پر پابندی عائد
دبئی : کرکٹ کے عالمی نگران ادارے نے واضح کیا کہ غیر معمولی حالات کے حامل کھلاڑیوں کو صرف بین الاقوامی میچوں میں شرکت کی اجازت ہوگی۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ وہ انڈر15 کھلاڑی جن کا تجربہ اور ذہنی نشونما ثابت ہو جائے گی اور وہ انٹر نیشنل کرکٹ…
