اہم خبریںبین الاقوامی

کابل میں راکٹوں سے حملے میں 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی

کابل:   کابل میں راکٹوں سے حملے میں 5 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان دارالحکومت کابل میں نامعلوم سمت سے 14 راکٹ فائر کئے گئے جو مختلف مقامات پر گرے، سیکیورٹی حکام کے مطابق حملے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، راکٹ حملوں سے قبل 2 دھماکے بھی ہوئے، طالبان نے حملے میں ملوث ہونے سے انکار کیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button