کھیل

عمرا کمل کیس کی سماعت یکم دسمبر کو ہوگی

کراچی:  پی سی بی نے بھی ایک درخواست عدالت میں دائر کر رکھی ہے جس پر بھی آن لائن سماعت ہوگی ۔یاد رہے کہ عمر اکمل کو رواں سال پی سی بی نے اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی پر معطل کیا تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button